ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیتھین فری کشمیر کے لئے عوام سے کی بڑی اپیل

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیتھین فری کشمیر بنانے کے لئے تاریخی گھنٹہ گھر لال چوک سے رن کو جھنڈی دکھاتے ہوئے عوام سے پولیتھین فری کشمیر بنانے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں طلبا اور سیاحوں نے شرکت کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 07, 2021 03:25 PM IST

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیتھین فری کشمیر بنانے کے لئے تاریخی گھنٹہ گھر لال چوک سے رن کو جھنڈی دکھاتے ہوئے عوام سے پولیتھین فری کشمیر بنانے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں طلبا اور سیاحوں نے شرکت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین