ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں سنیما کا باقاعدہ آغاز، بڑے پردے پر لوگوں کو دکھائی گئی فلم

کشمیر میں سنیما ناظرین کے لئے آج بڑا دن تھا۔ تقریباً 30 سال بعد سنیما کی واپسی ہوئی ہے۔ بڑے پردے پر ناظرین کو شو دیکھنے کو ملا۔ یہاں ملٹی پلیکس میں اسکریننگ شروع ہوگئی ہے، جسے عوام نے خوش آئند قرار دیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 01, 2022 12:42 AM IST

کشمیر میں سنیما ناظرین کے لئے آج بڑا دن تھا۔ تقریباً 30 سال بعد سنیما کی واپسی ہوئی ہے۔ بڑے پردے پر ناظرین کو شو دیکھنے کو ملا۔ یہاں ملٹی پلیکس میں اسکریننگ شروع ہوگئی ہے، جسے عوام نے خوش آئند قرار دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php