ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

صرف روشن نوجوان ذہنوں کی طاقت سے ہی ایک پرامن، ترقی پسند اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے: منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا نے آج کہا کہ دہشت گردی اور تشدد ، مہذب معاشرے کے لیے ایک لعنت ہے ۔۔ ایل جی کے مطابق صرف روشن نوجوان ذہنوں کی طاقت سے ہی ایک پرامن ، ترقی پسند اور خوشحال معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے ۔۔ایل جی منوج سنہا کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔۔ایل جی نے کہا کہ بعض طاقتیں نوجوانوں کو تشدد اور نفرت کی طرف موڑنے کی کوشش کر رہی ہیں ،۔۔لیکن انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔۔ایل جی نے مزید کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ مادی دولت اور دانش مندی کی دولت تیزی سے اور بیک وقت ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہیں ۔۔ایل جی کہتے ہیں کہ ایک عظیم ملک اور خوشحال جموں کشمیر کی تعمیر کی ذمہ داری ہمارے نوجوانوں کے کندھوں پر ہے۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 25, 2021 09:14 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین