ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

منوج سنہا نے یوم شہیداں کے موقع پر شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت اور کہی یہ بڑی بات

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یوم شہیداں کے موقع پر شہدوں کو خراج عقیدت پیش کی۔ منوج سنہا نے اس موقع پر خطاب میں کہا کہ عام شہریوں اور غیر مقامی مزدوروں کی حالیہ ہلاکتوں میں ملوث لوگوں کو اپنے کرتوتوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر کی سرزمین سے ملی ٹنسی کو پوری طرح ختم کر کے ہی دم لیں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 21, 2021 04:50 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یوم شہیداں کے موقع پر شہدوں کو خراج عقیدت پیش کی۔ منوج سنہا نے اس موقع پر خطاب میں کہا کہ عام شہریوں اور غیر مقامی مزدوروں کی حالیہ ہلاکتوں میں ملوث لوگوں کو اپنے کرتوتوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر کی سرزمین سے ملی ٹنسی کو پوری طرح ختم کر کے ہی دم لیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین