ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: گورنمنٹ ہائی اسکول گوپال پورہ کا نام ٹیچر رجنی بالا کے نام پر رکھنے کا اعلان

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اعلان کیا ہے کہ "کولگام میں گوپال پورہ کے سرکاری ہائی اسکول کا نام مبینہ دہشت گردوں کے ہاتھوں ماری گئی ٹیچر رجنی بالا کے نام پر رکھا جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے پر طلبہ وطالبات نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 10, 2022 12:20 AM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اعلان کیا ہے کہ "کولگام میں گوپال پورہ کے سرکاری ہائی اسکول کا نام مبینہ دہشت گردوں کے ہاتھوں ماری گئی ٹیچر رجنی بالا کے نام پر رکھا جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے پر طلبہ وطالبات نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین