Jammu and Kashmir: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں پاور پروجیکٹ کا افتتاح کیا
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں اکتالیس کروڑ روپئے کے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر بالا کوٹ اسٹرائیک پر سوال اٹھانے والوں پر سخت تنقید کی۔