ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : بانڈی پورہ میں مقامی لوگوں کا محکمہ جنگلات کے خلاف احتجاج، جانئے وجہ

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں مقامی لوگ محکمہ جنگلات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جس زمین پر وہ صدیوں سے اپنے مویشیوں کو چرایا کرتے تھے ، اب اس زمین پر محکمہ جنگلات تاربندی کررہا ہے اور یہ لوگ اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 03, 2021 08:15 PM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں مقامی لوگ محکمہ جنگلات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جس زمین پر وہ صدیوں سے اپنے مویشیوں کو چرایا کرتے تھے ، اب اس زمین پر محکمہ جنگلات تاربندی کررہا ہے اور یہ لوگ اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php