ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے دہلی واقع جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ ساتھ ہی پارٹی لیڈران اور کارکنان نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، اسی لئے وہ دہلی میں دھرنا دینے پر۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر میں خون خرابہ بند ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی شہادتوں کی طرح ہی کشمیر کے لوگوں کی شہادتیں ضائع نہیں ہوں گی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 07, 2021 09:30 AM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے دہلی واقع جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ ساتھ ہی پارٹی لیڈران اور کارکنان نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، اسی لئے وہ دہلی میں دھرنا دینے پر۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر میں خون خرابہ بند ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی شہادتوں کی طرح ہی کشمیر کے لوگوں کی شہادتیں ضائع نہیں ہوں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین