ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: محبوبہ مفتی نے عام بجٹ پر ظاہر کیا ردعمل، کہی یہ بڑی بات

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی بجٹ 2022 پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ نے کسانوں، متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے اور عام لوگوں کو مایوس کیا ہے۔ اس بجٹ میں لوگوں پر ٹیکس کا بوجھ ڈالا گیا ہے اور ٹیکس سے خزانہ بھرنے کا بجٹ ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 02, 2022 10:03 PM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی بجٹ 2022 پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ نے کسانوں، متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے اور عام لوگوں کو مایوس کیا ہے۔ اس بجٹ میں لوگوں پر ٹیکس کا بوجھ ڈالا گیا ہے اور ٹیکس سے خزانہ بھرنے کا بجٹ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین