ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر کی آبی پناہ گاہوں پرمہمان آبی پرندوں کی آمد تیز ، شکار کو روکنے کیلئے اٹھایا گیا یہ قدم

کشمیر کی آبی پناہ گاہوں پرمہمان آبی پرندوں کی آمد تیز ہورہی ہے۔ ہوکرسر آبی پناہ گاہ میں ان مہمان پرندوں کیلئے گزرگاہیں اور دیگر انتظامات جاری ہیں۔ ڈل جھیل، وولر سمیت کئی آبی پناہ گاہوں پرہرسال لاکھوں مہمان پرندے سائبیریا اوردیگر ممالک سے آتے ہیں ۔ ان پرندوں کا شکار روکنے کیلئے بھی نظر گزررکھنے والے اسٹاف متحرک کئے جارہے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 13, 2021 10:06 PM IST

کشمیر کی آبی پناہ گاہوں پرمہمان آبی پرندوں کی آمد تیز ہورہی ہے۔ ہوکرسر آبی پناہ گاہ میں ان مہمان پرندوں کیلئے گزرگاہیں اور دیگر انتظامات جاری ہیں۔ ڈل جھیل، وولر سمیت کئی آبی پناہ گاہوں پرہرسال لاکھوں مہمان پرندے سائبیریا اوردیگر ممالک سے آتے ہیں ۔ ان پرندوں کا شکار روکنے کیلئے بھی نظر گزررکھنے والے اسٹاف متحرک کئے جارہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین