ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: شیخ محمد عبداللہ کی 116 ویں برسی پر نیشنل کانفرنس نے پیش کیا خراج عقیدت

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے والد شیخ محمد عبداللہ کے 116 ویں یوم پیدائش پر نیشنل کانفرنس نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان اور لیڈران نے شرکت کی۔ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر رتن لال گپتا نے کہا کہ مختلف برادریوں کے درمیان بھائی چارہ کو فروغ دینے کے لئے شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنا وقت کی ضرورت ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 05, 2021 10:34 PM IST

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے والد شیخ محمد عبداللہ کے 116 ویں یوم پیدائش پر نیشنل کانفرنس نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان اور لیڈران نے شرکت کی۔ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر رتن لال گپتا نے کہا کہ مختلف برادریوں کے درمیان بھائی چارہ کو فروغ دینے کے لئے شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنا وقت کی ضرورت ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین