ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: شیرکشمیر شیخ عبداللہ کی 39 ویں برسی پر نیشنل کانفرنس کی جموں یونٹ نے پیش کیا خراج عقیدت

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے بانی شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 39 ویں برسی پر خراج عقیدت کو پیش کیا۔ نیشنل کانفرنس کے لیڈروں نے کہا کہ سیاست کا وہ دیوپیکر تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کو جاگیردارانہ نظام سے آزادی دلائی اور جمہوں وسیکولرمعاشرے میں تبدیل کرنے میں مدد دی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 08, 2021 11:58 PM IST

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے بانی شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 39 ویں برسی پر خراج عقیدت کو پیش کیا۔ نیشنل کانفرنس کے لیڈروں نے کہا کہ سیاست کا وہ دیوپیکر تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کو جاگیردارانہ نظام سے آزادی دلائی اور جمہوں وسیکولرمعاشرے میں تبدیل کرنے میں مدد دی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین