ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: عمر عبد اللہ نے بی جے پی پر سادھا جم کر نشانہ ، کہی یہ بڑی بات

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفریس کے لیڈر عمر عبد اللہ نے ڈوڈہ ضلع کا دورہ کیا ۔ ان کے ساتھ کئی بڑے لیڈران بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے بی جے پی پر بھی جم کر نشانہ سادھا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 28, 2021 11:13 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفریس کے لیڈر عمر عبد اللہ نے ڈوڈہ ضلع کا دورہ کیا ۔ ان کے ساتھ کئی بڑے لیڈران بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے بی جے پی پر بھی جم کر نشانہ سادھا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین