ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir News : سیاحتی مقام گلمرگ میں سامنے آئے کورونا معاملات، انتظامیہ محتاط

J&K News : سیاحتی مقام گلمرگ میں کووڈ کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ گلمرگ میں ونٹر اسکینگ مقابلوں اور تربیتی پروگراموں میں حصہ لینے والے بچوں میں سے پیسٹھ بچے کووڈ مثبت پائے گئے ہیں ۔ وہیں گلمرگ میں قائم جموں وکشمیربینک کے کئی ملازمین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس کے بعد بینک کو فی الحال احتیاطی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ کووڈ رہنما خطوط پر عمل کریں ۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 13, 2022 11:54 PM IST

J&K News : سیاحتی مقام گلمرگ میں کووڈ کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ گلمرگ میں ونٹر اسکینگ مقابلوں اور تربیتی پروگراموں میں حصہ لینے والے بچوں میں سے پیسٹھ بچے کووڈ مثبت پائے گئے ہیں ۔ وہیں گلمرگ میں قائم جموں وکشمیربینک کے کئی ملازمین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس کے بعد بینک کو فی الحال احتیاطی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ کووڈ رہنما خطوط پر عمل کریں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین