Kashmir News : پلوامہ میں لاک ڈاون سے عام زندگی متاثر
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں لاک ڈٓاون کی وجہ سے دوسرے دن بھی عام زندگی متاثر رہی ۔ قصبہ پلوامہ میں سبھی کاروباری ادارے بند رہے ۔ دیکھئے یہ رپورٹ