این آئی اے نے این جی او ٹیرر فنڈنگ معاملے میں عرفان معراج کو کیا گرفتار، خرم پرویز کا ہے قریبی
Terror Funding Case: این جی او ٹیرر فنڈنگ معاملے این آئی اے نے عرفان معراج نامی شخص کی پ سرینگر سے پہلی گرفتاری کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی عرفان کو حراست میں لیکر دہلی لے گئی ہے۔ وہیں خرم پرویز کا قریبی بتایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ عرفان خرم کی تنظیم جے کے سی سی ایس کے ساتھ کام کرتا تھا