ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : نیشنل کانفرنس لیڈر تریلوچن سنگھ کی موت پر عمر اللہ نے غم کا کیا اظہار ، کہی یہ بات

سینئر نیشنل کانفرنس لیڈر تریلوچن سنگھ کی لاش دہلی کے موتی نگر بسائی داراپور علاقے سے ملنے کے بعددہلی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ادھر جموں میں سماج کے مختلف طبقہ کے افراد تریلوچن کے گھر پہنچے اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی ٹویٹ کرکے غم کا اظہار کیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 09, 2021 09:55 PM IST

سینئر نیشنل کانفرنس لیڈر تریلوچن سنگھ کی لاش دہلی کے موتی نگر بسائی داراپور علاقے سے ملنے کے بعددہلی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ادھر جموں میں سماج کے مختلف طبقہ کے افراد تریلوچن کے گھر پہنچے اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی ٹویٹ کرکے غم کا اظہار کیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین