ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئےکیس درج اور تین اموات

جموں وکشمیر میں کورونا کے اتوارکے روز 573 تازہ ترین واقعات ریکارڈ کئے گئے، جن میں 105 مسافر شامل ہیں، جن کی تعداد 1,33,012 ہوگئی جبکہ وائرس کی وجہ سے مزید 3 اموات سے ہلاکتوں کی تعداد 2,008 ہوگئی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 04, 2021 10:49 PM IST

جموں وکشمیر میں کورونا کے اتوارکے روز 573 تازہ ترین واقعات ریکارڈ کئے گئے، جن میں 105 مسافر شامل ہیں، جن کی تعداد 1,33,012 ہوگئی جبکہ وائرس کی وجہ سے مزید 3 اموات سے ہلاکتوں کی تعداد 2,008 ہوگئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین