ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیس درج اور تین اموات

جموں اور کشمیر میں پھر کووڈ سے تین اموات ہوئی ہیں ۔کل سے آج تک جموں میں کووڈ سے متاثر ایک شخص فوت ہوگیا ۔ادھر کشمیر میں کووڈ متاثرہ دو افراد کی موت کی توثیق کی گئی ہے۔۔جموں کشمیر میں چوبیس گھنٹوں میں کووڈ کے پانچ سو تہیتر نئے پازیٹو کیس سامنے آئے ۔۔کشمیر سے چار سو اکیاون نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔۔جب کہ جموں ڈیویژن میں ایک سو بائیس مزید کیسوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔۔اسی بیچ کووڈ سے صحت یاب ہونے والے ایک سو نواسی مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیا۔۔کشمیر میں ڈیڑھ سو مریضوں کو اسپتال سے چھٹی ملی ۔۔ادھر جموں میں انتالیس مریض شفایاب ہوگیے۔۔جموں کشمیر میں کووڈ کے تین ہزار نو سو پچپن کیس ایکٹیو بتائے گیے ہیں ۔۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 04, 2021 10:46 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین