Kashmir News : شوپیاں کے کلبل گاوں میں انکاونٹر میں ایک ملی ٹینٹ ہلاک
جموں و کشمیر میں شوپیاں کے کلبل گاوں میں انکاونٹر کے دوران ایک ملی ٹینٹ کو مار گرایا گیا ہے ۔ سیکورٹی فورسیز کو علاقہ میں دو ملی ٹینٹوں کی مصدقہ اطلاع ملی تھی ، جس کے بعد علاقہ کا محاصرہ کیا گیا اور اس دوران یہ انکاونٹر پیش آیا ۔