سری نگر جی ٹوینٹی اجلاس پر پاکستان بے نقاب
پاکستان ایک بار پھر بے نقاب ہوا ہے۔ سبھی پاکستانی مشنز کو بارہ مئی کو خط بھیجا گیا ہے۔ سرینگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے خلاف ماحول بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس خط میں پاکستانی مشنز کے ساتھ پبلسٹی مواد کو شیئر کیا گیا ہے۔