ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جو وعدے کئے گئے سب جھوٹے ثابت ہوئے : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جو وعدے کئے گئے تھے ، سب کے سب جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 19, 2021 08:33 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جو وعدے کئے گئے تھے ، سب کے سب جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین