ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : Mehbooba Mufti کا بڑا بیان، Congress میں پھوٹ کے پیچھے BJP کا ہاتھ

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی نے اتوار کو بڑا بیان دیا ۔ انہوں نے بانڈی پورہ میں کہا کہ کانگریس میں جو کچھ بھی ہورہا ہے ، اس کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 28, 2021 11:20 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی نے اتوار کو بڑا بیان دیا ۔ انہوں نے بانڈی پورہ میں کہا کہ کانگریس میں جو کچھ بھی ہورہا ہے ، اس کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین