ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے پلوامہ میں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا پارٹی کارکنان سے خطاب

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پلوامہ میں پارٹی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق اور پتھراؤ سے کوئی بھی مسٔلے حل نہیں ہوگا، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ بندوق اور پتھراؤ کے بجائے پر امن طریقے پر جد و جہد کریں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 28, 2021 07:52 PM IST

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پلوامہ میں پارٹی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق اور پتھراؤ سے کوئی بھی مسٔلے حل نہیں ہوگا، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ بندوق اور پتھراؤ کے بجائے پر امن طریقے پر جد و جہد کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین