ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: کشمیر میں فیزیو تھیریپی ایسوسی ایشن کی پہل، کھلاڑیوں کی فٹنس کا خاص خیال

فیزیو تھیریپی ایسوسی ایشن نے ایک بڑی پہل کرتے ہوئے ایک خاص قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ فیزیو تھیریپی ڈے کے موقع پرآج سری نگر میں آل انڈیا فیزیو تھیریپسٹ ایسوسی ایکشن کی جانب سے کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس میں فیزیو تھیرپیی کے سکریٹری جموں وکشمیر اسپورٹس کونسل نزہت گل نے شرکت کی جبکہ کئی کھلاڑیوں کو فیزیو تھیریپسٹ سے متعلق جانکاریاں دی گئیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 08, 2021 11:50 PM IST

فیزیو تھیریپی ایسوسی ایشن نے ایک بڑی پہل کرتے ہوئے ایک خاص قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ فیزیو تھیریپی ڈے کے موقع پرآج سری نگر میں آل انڈیا فیزیو تھیریپسٹ ایسوسی ایکشن کی جانب سے کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس میں فیزیو تھیرپیی کے سکریٹری جموں وکشمیر اسپورٹس کونسل نزہت گل نے شرکت کی جبکہ کئی کھلاڑیوں کو فیزیو تھیریپسٹ سے متعلق جانکاریاں دی گئیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین