ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : سری نگر کے مختلف مقامات پر ڈرون کا تجربہ ، جانئے کیا ہے وجہ

جموں و کشمیر پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے مشترکہ طور پر ان علاقوں کے لیے ایرئل سرویلئنس کؤر قائم کیا ہے ۔جہاں اقلیتی برادری کے افراد رہائش پذیر ہیں ۔اس کا مقصد تئیس اکتوبر کو مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے مجوزہ دورے کے موقع پرسٹی سنٹر لال چوک کو ملیٹنوں کے مزید حملوں کو روکنا بھی ہے ۔ پولیس اور سی آر پی ایف نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے سے قبل آج سرینگر کے مختلف مقامات پر ڈرون کا تجربہ کیا اور لال چوک کاگھیراو کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 22, 2021 10:45 PM IST

جموں و کشمیر پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے مشترکہ طور پر ان علاقوں کے لیے ایرئل سرویلئنس کؤر قائم کیا ہے ۔جہاں اقلیتی برادری کے افراد رہائش پذیر ہیں ۔اس کا مقصد تئیس اکتوبر کو مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے مجوزہ دورے کے موقع پرسٹی سنٹر لال چوک کو ملیٹنوں کے مزید حملوں کو روکنا بھی ہے ۔ پولیس اور سی آر پی ایف نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے سے قبل آج سرینگر کے مختلف مقامات پر ڈرون کا تجربہ کیا اور لال چوک کاگھیراو کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین