ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: کشتواڑ میں سیکورٹی فورسیز نے ایک آئی ای ڈی کو تباہ کردیا: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں سیکورٹی فورسیز نے ایک آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ سیکورٹی فورسیز نے پٹرولنگ کے دوران ایک آئی ای ڈی کو برآمد کیا تھا۔ بعد میں ماہرین کی مدد سے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ اس طرح سے یوم جمہوریہ سے قبل ای بڑے حادثے کو ناکام بنا دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسیز اس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 14, 2021 11:17 PM IST

جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں سیکورٹی فورسیز نے ایک آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ سیکورٹی فورسیز نے پٹرولنگ کے دوران ایک آئی ای ڈی کو برآمد کیا تھا۔ بعد میں ماہرین کی مدد سے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ اس طرح سے یوم جمہوریہ سے قبل ای بڑے حادثے کو ناکام بنا دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسیز اس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین