ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں ایئرپورٹ سے ملیٹنٹوں کا مددگار شیرعلی گرفتار، ہتھیاروں کے علاوہ منشیات کا ہندوستان میں اسمگلنگ کرنےکاالزام

جموں ایئرپورٹ سےملیٹنٹوں کامددگاگرفتار۔گرفتارشخص کی شناخت شیرعلی کےطورپرکی گئی ۔شیرعلی پرمختلف طریقوں سےملیٹنٹ تنظیموں کی مددکاالزام ہے اور ہتھیاروں کےعلاوہ منشیات بھی ہندوستان میں اسمگل کرنےکاالزام ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 19, 2021 12:49 PM IST

جموں ایئرپورٹ سےملیٹنٹوں کامددگاگرفتار۔گرفتارشخص کی شناخت شیرعلی کےطورپرکی گئی ۔شیرعلی پرمختلف طریقوں سےملیٹنٹ تنظیموں کی مددکاالزام ہے اور ہتھیاروں کےعلاوہ منشیات بھی ہندوستان میں اسمگل کرنےکاالزام ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین