ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اسپتالوں اور کوارنٹائن مراکز میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے جموں کشمیر پولیس ویلفیر سینٹر تیار کررہا ہے ماسک

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے درمیان جموں میں واقع جموں و کشمیر پولیس ویلفیئر سینٹر نے اسپتالوں اور مختلف کوارنٹائن سینٹروں میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے ماسک تیارکرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ سینٹر کے انچارج کے مطابق یہاں کافی تعداد میں معیاری ماسک تیار کئے جارہے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 07, 2020 10:11 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے درمیان جموں میں واقع جموں و کشمیر پولیس ویلفیئر سینٹر نے اسپتالوں اور مختلف کوارنٹائن سینٹروں میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے ماسک تیارکرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ سینٹر کے انچارج کے مطابق یہاں کافی تعداد میں معیاری ماسک تیار کئے جارہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading