ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر میں 4 جی خدمات کی بحالی کا لوگوں نے جم کر کیا خیرمقدم ، کہی یہ بات

جموں و کشمیر میں تقریبا ڈیڑھ سال کے بعد گزشتہ روز فورجی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی کردی گئی ۔ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی بحالی کا لوگوں نے جم کر خیر مقدم کیا اور وہاں جشن کا ماحول دیکھا گیا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 06, 2021 05:20 PM IST

جموں و کشمیر میں تقریبا ڈیڑھ سال کے بعد گزشتہ روز فورجی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی کردی گئی ۔ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی بحالی کا لوگوں نے جم کر خیر مقدم کیا اور وہاں جشن کا ماحول دیکھا گیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین