ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : ماہر نباتات ڈاکٹر پرویز احمد 2021 کے دنیا کے بہترین محققین میں شامل

جموں و کشمیر کے پلوامہ سے تعلق رکھنے ماہر نباتات ڈاکٹر پرویز احمد کو دنیا کے سب سے زیادہ حوالہ دینے والے محقق میں شامل کیا گیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 24, 2021 12:51 AM IST

جموں و کشمیر کے پلوامہ سے تعلق رکھنے ماہر نباتات ڈاکٹر پرویز احمد کو دنیا کے سب سے زیادہ حوالہ دینے والے محقق میں شامل کیا گیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین