Kashmir News: جموں وکشمیر میں آج بھی ہفتہ واری کرفیو جاری رہا
کشمیر میں آج دوسرے روز بھی ہفتہ واری لاک ڈاون کرفیو جاری رہا۔ لال چوک اور گردونواح میں پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل بند رہی۔ تمام تجارتی دکانیں بھی بند رہیں۔