ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ، کورونا گائیڈ لائن کا رکھا جارہا خاص خیال

جموں و کشمیرکے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کاآغاز ہو گیا ہے ۔ تقریبا گیارہ مہینوں کے بعد اسکول کھے رہے ہیں ۔ کورونا کے پیش نظر اسکولوں میں کورونا گائیڈ لائنس کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 01, 2021 01:19 PM IST

جموں و کشمیرکے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کاآغاز ہو گیا ہے ۔ تقریبا گیارہ مہینوں کے بعد اسکول کھے رہے ہیں ۔ کورونا کے پیش نظر اسکولوں میں کورونا گائیڈ لائنس کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین