ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سری نگر کے گلاب باغ علاقے میں فوج نے ایک مکان کا کیا محاصرہ، تلاشی کاروائی جاری

سری نگر کے گلاب باغ علاقے میں فوج نے ایک رہائشی گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے۔خبر مطابق گزشتہ روز سے دو ملی ٹنٹوں کے چھپے ہونے کی خبر ہے۔فورسز وقفے وقفے سے فائرنگ کر رہی ہے۔لیکن مشتبہ ملی ٹنٹوں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی خبر نہیں ہے۔علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔سرچ آپریشن جاری ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 07, 2021 01:31 PM IST

سری نگر کے گلاب باغ علاقے میں فوج نے ایک رہائشی گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے۔خبر مطابق گزشتہ روز سے دو ملی ٹنٹوں کے چھپے ہونے کی خبر ہے۔فورسز وقفے وقفے سے فائرنگ کر رہی ہے۔لیکن مشتبہ ملی ٹنٹوں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی خبر نہیں ہے۔علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔سرچ آپریشن جاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین