ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : پانپور میں سیکورٹی فورسیز نے حزب ملی ٹینٹ شاہد احمد کھانڈے کو کیا گرفتار

جموں و کشمیر کے پانپور میں حزب المجاہدین ملی ٹینٹ شاہد احمد کھانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کاروائی میں یہ گرفتاری عمل میں آئی ۔ ملی ٹینٹ کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 09, 2021 09:37 PM IST

جموں و کشمیر کے پانپور میں حزب المجاہدین ملی ٹینٹ شاہد احمد کھانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کاروائی میں یہ گرفتاری عمل میں آئی ۔ ملی ٹینٹ کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین