ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: پونچھ کے بھٹا دریاں میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسیز کی کارروائی جاری

جموں وکشمیر کے پونچھ کے مینڈھر سب ڈویژن کے بھٹہ درّیاں میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسیز کا آپریشن جاری ہے۔ اس علاقے میں کئی روز سے سیکورٹی فورسیز کی کارروائی چل رہی ہے۔ آج جنگل کے ایک علاقے میں آگ لگ گئی، جہاں سے واضح طور پر دھواں اڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 28, 2021 03:14 AM IST

جموں وکشمیر کے پونچھ کے مینڈھر سب ڈویژن کے بھٹہ درّیاں میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسیز کا آپریشن جاری ہے۔ اس علاقے میں کئی روز سے سیکورٹی فورسیز کی کارروائی چل رہی ہے۔ آج جنگل کے ایک علاقے میں آگ لگ گئی، جہاں سے واضح طور پر دھواں اڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین