ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد سری نگر میں سیکورٹی میں اضافہ ، اٹھایا گیا یہ بڑا قدم

جموں و کشمیر کے سری نگر میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔ لال چوک اور دیگر علاقوں میں سیکورٹی فورسیز نے لوگوں اور گاڑیوں کی چیکنگ کی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 09, 2021 07:07 PM IST

جموں و کشمیر کے سری نگر میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔ لال چوک اور دیگر علاقوں میں سیکورٹی فورسیز نے لوگوں اور گاڑیوں کی چیکنگ کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین