ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

J&K News : سینئر پی ڈی پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی یشپال شرما نہیں رہے

سینئر پی ڈی پی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی یشپال شرما نہیں رہے۔ چھہتر سالہ شرما کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ہے۔ انکی موت سے پورے ضلع پونچھ میں غم و ماتم کی لہر دوڈ گئی ہے۔ صبح سے ہی انکی رہائش گاہ پر لوگوں کی بھیڑ دیکھی گئی۔ شام چار بجے انکی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ اس موقع پر کافی تعداد میں لوگ موجود رہے۔ یشپال شرما کو نم آنکھوں سے وداع کیا گیا۔ تمام مذاہب کے لوگوں کا کہنا تھا کہ شرما نہ صرف پونچھ بلکہ پورے جموں و کشمیر میں مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے علمبردار تھے۔ انہوں نے شرما کی موت کو بڑے نقصان سے تعبیر کیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 23, 2022 11:20 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php