جموں و کشمیر : سیاحتی مقام گلمرگ میں برفباری کے بعد سرمائی کھیلوں میں کافی اضافہ
گلمرگ میں برفباری کے بعد سرمائی کھیلوں میں کافی اضافہ ہواہے ان دنوں چھوٹے بچے بھی اسکنگ کی خوب مشق کررہے ہیں اور اسکنگ میں ہی اپنا مستقبل بنانے کے متمنی ہیں ان کا کہنا ہے وہ بہتر جسمانی نشو نما کے لئے بھی سرمائی کھیلوں کی تربیت لے رہے ہیں ۔