Kashmir News: سری نگر کے لال چوک علاقہ میں لاک ڈاون کی وجہ سے چھایا رہا سناٹا، دیکھئے خاص رپورٹ
وادی کشمیر میں آج دوسرے دن بھی مکمل لاک ڈاون جاری ہے ۔ دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے بند ہیں ۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے ۔