ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سرینگر پولیس طلباء کیلئے فکر مند، بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی والدین سے کی اپیل

سرینگر پولیس طلباء کے لئے فکر مند ہے۔یہی وجہ ہے کہ پولیس کے افسران طلباء کے والدین سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کاخیال رکھیں ۔سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ طلباء اسکول کے دوران کمرواڑی علاقے میں گھومتے پائے گئے۔اس کے علاوہ اگر کوئی طالب علم بغیر کسی چھٹی کے غیر حاضر پایا جائے تو اسکول انتظامیہ بچوں کے والدین کو بتائیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 27, 2022 02:45 PM IST

سرینگر پولیس طلباء کے لئے فکر مند ہے۔یہی وجہ ہے کہ پولیس کے افسران طلباء کے والدین سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کاخیال رکھیں ۔سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ طلباء اسکول کے دوران کمرواڑی علاقے میں گھومتے پائے گئے۔اس کے علاوہ اگر کوئی طالب علم بغیر کسی چھٹی کے غیر حاضر پایا جائے تو اسکول انتظامیہ بچوں کے والدین کو بتائیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین