دھابلہار میں پانی کی ٹنکی کئی برسوں سے بند کبھی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے
آر ایس پورہ میں دس سال سے بند پڑی پانی کی ٹنکی عوام کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ چالیس سال پرانی پانی کی یہ ٹنکی دس سال سے غیر محفوظ قرار دی گئی ہے کبھی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے لیکن محکمہ پی ایچ ای اس جانب دھیان نہیں دے رہا ہے۔ لوگوں نے اس کی مرمت کرنے اور اور پینے کا پانی میسر کرنے کا مطالبہ کیا۔