ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر سے بڑی خبر: شوپیاں کے ہٹی پورہ علاقے میں انکاؤنٹر ختم، 3 ملیٹنٹ ڈھیر

جموں کشمیر کے ہٹی پورہ علاقے میں چل رہاانکاؤنٹرختم ہوگیا ہے۔ملی ٹینٹوں اور سکیورٹی فورسز کے بیچ انکاؤنٹر میں تین ملیٹنٹ مارے گئے ہیں۔وہیں دوفوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 11, 2021 11:34 AM IST

جموں کشمیر کے ہٹی پورہ علاقے میں چل رہاانکاؤنٹرختم ہوگیا ہے۔ملی ٹینٹوں اور سکیورٹی فورسز کے بیچ انکاؤنٹر میں تین ملیٹنٹ مارے گئے ہیں۔وہیں دوفوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین