ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : پلوامہ انکاونٹر میں تین ملی ٹینٹ ہلاک ، آپریشن جاری

ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقہ میں سیکورٹی فورسیز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان انکاونٹر میں تین ملی ٹینٹوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوگام حملہ میں ملوث ملی ٹینٹ محاصرے پھنسے ہیں ۔ کاکہ پورہ کے آر آر ڈنگرمحلہ میں رات میں فوج کی 50 اور سی آر پی ایف کے علاوہ پلوامہ پولیس نے ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر علاقہ کا محاصرہ کیا ۔ رات کے دوران محاصرے میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی تلاش شروع کردی تھی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 02, 2021 12:13 PM IST

ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقہ میں سیکورٹی فورسیز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان انکاونٹر میں تین ملی ٹینٹوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوگام حملہ میں ملوث ملی ٹینٹ محاصرے پھنسے ہیں ۔ کاکہ پورہ کے آر آر ڈنگرمحلہ میں رات میں فوج کی 50 اور سی آر پی ایف کے علاوہ پلوامہ پولیس نے ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر علاقہ کا محاصرہ کیا ۔ رات کے دوران محاصرے میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی تلاش شروع کردی تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین