ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: کلگام ضلع سے تعلق رکھنے والے تین افراد افغانستان میں پھنسے، اہل خانہ کا حکومت سے بڑا مطالبہ

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افراتفری کا ماحول ہے اور بیرون ممالک کے لوگ وہاں سے باہر نکلنا چاہتے ہیں۔ اسی ضمن میں وادی کشمیر کے کلگام ضلع سے تعلق رکھنے والے تین افراد افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے انہیں بحفاظت گھر واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 17, 2021 05:35 PM IST

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افراتفری کا ماحول ہے اور بیرون ممالک کے لوگ وہاں سے باہر نکلنا چاہتے ہیں۔ اسی ضمن میں وادی کشمیر کے کلگام ضلع سے تعلق رکھنے والے تین افراد افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے انہیں بحفاظت گھر واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین