ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر میں آج سے بانہال سے بارہمولہ تک جزوی طور پر ریل کی خدمات بحال: ویڈیو

وادی کشمیر میں آج سے بانہال سے بارہمولہ تک جزوی طور پر ریل خدمات بحال ہوگئی ہے۔ لگ بھگ گیارہ ماہ تک معطل رہنے کے بعد ریل خدمات بحال ہوئی ۔بارہمولہ سے بانہال تک ایک سو سینتیس کلو میٹر چلنے والے اس روٹ پر سترہ اسٹیشن آتے ہیں۔ٹرین سروس کے بحال ہونے سے عوام کو راحت ملی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 22, 2021 03:15 PM IST

وادی کشمیر میں آج سے بانہال سے بارہمولہ تک جزوی طور پر ریل خدمات بحال ہوگئی ہے۔ لگ بھگ گیارہ ماہ تک معطل رہنے کے بعد ریل خدمات بحال ہوئی ۔بارہمولہ سے بانہال تک ایک سو سینتیس کلو میٹر چلنے والے اس روٹ پر سترہ اسٹیشن آتے ہیں۔ٹرین سروس کے بحال ہونے سے عوام کو راحت ملی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین