جموں و کشمیر: بھارت جوڑو یاترا کو لے کر سابق وزیراعلی عمر عبدللہ کی نصیحت، کانگریس رہے محتاط
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو لے کر جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے کانگریس کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی شبیہ بدلنے کیلئے اس یاترا کا استعمال کرسکتے ہیں ۔