ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

امید اسکیم کی ٹریننگ نے بدلی شمشادہ بیگم کی زندگی، اپنی یونٹ سے 300سے زائد لڑکیوں کودی تربیت

امید اسکیم کے تحت ٹریننگ حاصل کرنے والی حیدر بیگ پٹن کی رہنے والی 36 سالہ شمشادہ بیگم نے اپنی یونٹ سے تین سو زائد لڑکیوں کو تربیت دی ہے اور آج بھی دے رہی ہیں۔ دیکھئے اس حوالے سے یہ خاص رپورٹ۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 27, 2023 09:13 AM IST

امید اسکیم کے تحت ٹریننگ حاصل کرنے والی حیدر بیگ پٹن کی رہنے والی 36 سالہ شمشادہ بیگم نے اپنی یونٹ سے تین سو زائد لڑکیوں کو تربیت دی ہے اور آج بھی دے رہی ہیں۔ دیکھئے اس حوالے سے یہ خاص رپورٹ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین