ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: خراب موسم کے سبب سری نگر عیدگاہ میں نماز عید الاضحیٰ نہیں ادا کی جائے گی

جموں و کشمیر کے وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے سری نگر عیدگاہ میں نماز عیدالاضحیٰ نہیں ادا کی جاسکے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نماز عید الاضحیٰ سب سے بڑے اجتماع گاہ حضرت بل میں صبح 10 بجے اداکی جائے گی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 09, 2022 10:06 PM IST

جموں و کشمیر کے وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے سری نگر عیدگاہ میں نماز عیدالاضحیٰ نہیں ادا کی جاسکے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نماز عید الاضحیٰ سب سے بڑے اجتماع گاہ حضرت بل میں صبح 10 بجے اداکی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین