ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : ہم کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں : منوج سنہا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کرپشن کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ۔ ہم تمام لوگوں کی مساوی ترقی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 24, 2021 01:15 AM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کرپشن کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ۔ ہم تمام لوگوں کی مساوی ترقی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین